INTRODUCTION
We are sorry you have a reason to complain. We take all kinds of complaints seriously and resolve them as well. You can complain us about any kind of issue through this Online Complaint Form
تعارف
ہمیں افسوس ہے کہ دوران حج آپ کو کسی نا خوشگوار کیفیت سے دوچار ہونا پڑا - ہم آپ کی تمام شکایات کے ازالے کیلئے حاضر خدمت ہیں - براۓ مہربانی اپنی شکایت کا اندراج ہمارے آن لائن کمپلینٹ فارم کے ذریعے کیجیے - ہم آپکو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی شکایت کے ازالے کیلئے باقاعدہ تحقیقات اور چھان بین کی جائے گی -